Tuesday, February 12, 2013

Painful Story of My Friend :(


ایک دوست کی دُکھ بھری  داستاں

السلام علیکم،
آج میں آپ سب سے اپنے تمام آرٹیکلز سے ہٹ کر کچھ شیئر کرنے جا  رہا ہُوں۔ آپ روزانہ ہماری اس ویب سائٹ پر انٹرنیٹ اور کمپیوٹر کے متعلق معلو ماتی باتیں پڑہتے ہیں۔ لیکن، کچھ دِن پہلے، میرے ایک دوست کے ساتھ ایک ایسا واقعہ در پیش آیا کہ میں آپ سب کے سامنے بیان کیئے بغیر نہیں رہ سکا۔
تو سُنیے میرے دوست کی کہانی ۔۔۔
ہُوا کچھ یوں کہ:
ہمارا ایک دوست "جبیں رشید" بہت اچھا انسان اور اس سے بھی بڑھ کر بہت اچھا کرکٹر ہے۔ اس کی کر کٹ کا یہ عالم ہے کہ صبح کو ناشتہ کیئے بغیر وہ گراونڈ میں چلا جاتا ہے، اور خالی پیٹ ہی شام تک کھیلتا رہتا ہے۔
کچھ ہی دن پہلے ، ہمارے شہر کے 3 کالجوں کے کھلاڑیوں کو ملا کر ایک کرکٹ ٹیم بنائی گئ اور اس ٹیم کو فیصل آبادمیں کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے لیجایا گیا، جن میں "جبیں رشید" بھی فاسٹ باءولر کے طور پر منتخب کیا گیا تھا۔
فیصل آباد میں کچھ دِن کرکٹ میں سرگرم رہنے کے بعد، سب کھلاڑی وآپس اپنے اپنے گھروں کو لوٹے، اور "جبیں " بھائی، جیسے ہی گھر لوٹے، تو پانی کا سوچا نہ کھانے کا، تھوڑے سے چاول کھائے اور چلے گئے کرکٹ کھیلنے ۔۔۔ یہ تو وہی بات ہوئی، کہ "آ بہن،جاتے جاتے  ذرا باتیں ہی کر لیں "
اگلے میچ سے وآپس آ کر ، ان صاحب نےبہت سارے "آلُو" اور بہت ساری "بوٹیاں" ڈال کر روٹی کھائی بلکہ روٹیاں کھائیں، ایک دوست کے بیان کے مطابق، 5 روٹیاں نوش فرمائیں،ماشا اللہ، اور اس کھانے کے ساتھ بھی پانی برائے نام ہی پیا۔
پھر کچھ دُودھ گرم کر کے پی لیا ۔۔۔ یعنی، فیصل آباد سے جناب بھُوکے ہی آئے تھے۔
اس بے توازن کھانے کی وجہ سے، اور پانی کم استعمال کرنے کی وجہ سے ان جناب کو De-hydration کی شکایت ہوگئی۔
آدھی رات کو ان کے پیٹ میں درد اُٹھا، کراہنے سے گھر والے بھی جاگ گئے، والدہ نے دیسی نُسخے کے مطابق ان صاحب کو قہوہ بنا کر دیا، لیکن ذرہ بھر افاقہ نہ ہُوا۔ پھر ان کے والد صاحب ان صاحب کو ہسپتا ل میں لے گئے، جہاں پر ان کو  پانی نہ پینے کی سزا کے طور پر، پانی لگایا گیا ۔۔۔۔
یہ صاحب ہسپتال میں 2 دِن کے قریب قریب داخل رہے، اور وہاں سے خارج ہو جانے کے کچھ گھنٹے بعد یہ جناب پھر گراونڈ میں پہنچ گئے۔
جوک در جوک ، دھچکے کھا کر، ان صاحب کا دماغ، کچھ اور ہِل گیا۔۔۔
اپنی اس بات کو ثابت کرنے کےلیے، میں ان صاحب کی کچھ تصاویر آپ کے سامنے پیش کرتا ہُوں۔
اس پوسٹ کے نیچے comment  مار کر، "جبیں رشید" کے دُکھ میں شریک ضرور ہوں۔
یا پھر ، مُجھے تحریروں کے بارے میں کچھ اصلاح ضروُر دیں۔
جزاک اللہ



Ay check kar :)


When a human gets big shocks

No words :P

Ay v check kar :)

Showing disasters of Drip

Showing disasters of 2nd Drip

Ay ty chadd e nai sakda :)


I failed to rotate these  :P

I failed to rotate these  :P

Hi Everyone!

Today, I am going to share something different from all of my articles. All of you read informative articles about Internet and computers daily on this website, but a few days ago, such an incident happened with one of my friend, that I could not stop myself from sharing it with all of you J
Then, read the story of my friend, in his own words:
One of our friends, “Jabeen Rasheed”, a very nice person and far better cricketer J. Condition of his cricket is such that he goes out to cricket ground without having anything in Breakfast, and in the same condition, he plays until evening.
A few days ago, 3 colleges of our city, combined their cricket teams and formed a single and better team, and this team was take to Faisalabad for participation in a Cricket Tournament there, in this team “Jabeen Rasheed” was selected as a Bowler.
After staying involved in cricket there in Faisalabad, all players returned their homes. As “Jabeen” reached home, he didn’t care about eating something or having some water; but he ate little rice and went straight back to Ground J
And when he returned from cricket match, he took lots of potatoes and many pieces of meat and ate some bread with it. (According to statement of another friend, Jabeen ate 5 breads).
And then he drank some milk.
Due to this unbalanced diet, he faced “De-hydration”.
At midnight, he was hit by pain in his stomach. His family members also woke up, his mother made some “Desi Qehwa” for him, but it didn’t work. Then his father took him to hospital, where, water was entered in his body J due to not drinking water. He remained admit in Hospital for about 2 days and some hours after his discharge from hospital, he again went back to ground. J
After constant shocks, his brain was more disturbed that past 2 years…
As proof of my point, I am uploading some of his images in this post.
Please comment below this post, and give your feedback + suggestions… Thanks

Get latest Contents in your Inbox!

Author: Mohammad Waqas
Mohammad is the founder of WINFOPTC. He loves to spend time with his blogs and loves to help the people over the internet. Read More →

No comments:

Post a Comment

Translate this